the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
قاہرہ،21جنوری(ایجنسی) چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات میں کہا ہے کہ چین مصر کے استحکام کے لیے قاہرہ حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ چہارشنبہ کے روز اپنے دورہ مصر کے آغاز کے موقع پر السیسی سے ملاقات میں شی جن پنگ نے کہا کہ ہر



ملک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے لیے راستے کا انتخاب خود کرے۔ شی جن پنگ مصر کا دورہ ایک ایسے موقع پر کر رہے ہیں، جب مصری عوام 25 جنوری کو سن 2011ء میں آنے والے انقلاب کی سال گرہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ سن 2011ء میں شدید عوامی مظاہروں کے بعد کئی دہائیوں تک مصر پر حکومت کرنے والے حسنی مبارک کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.